hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 497

.

موطأ الامام محمد

497
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «لا تُرْمَى الْجِمَارُ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ فِي الأَيَّامِ الثَّلاثَةِ الَّتِي بَعْدَ يَوْمِ النَّحْرِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں زوال شمس سے پہلے رمی نہ کی جائے یہ ان تینون دن کی رمی کا حکم ہے البتہ یوم قربان کی رمی صبح سویرے ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔