hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 498

.

موطأ الامام محمد

498
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، قَالَ: زَعَمُوا أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ «يَبْعَثُ رِجَالا يُدْخِلُونَ النَّاسَ مِنْ وَرَاءِ الْعَقَبَةِ إِلَى مِنًى»
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ لوگ کہتے تھے کہ عمر بن خطاب (رض) کچھ آدمیوں کو بھیجتے جو لوگوں کو گھاٹی کے اوپر سے منی میں داخل کریں۔ (تاکہ لوگ اس جگہ کے سوا اور کسی ج کہ رات نہ گزاریں)