hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 517

.

موطأ الامام محمد

517
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ إِذَا حَلَّتْ لا تَمْتَشِطُ حَتَّى تَأْخُذَ مِنْ شَعْرِهَا، شَعْرِ رَأْسِهَا، وَإِنْ كَانَ لَهَا هَدْيٌ لَمْ تَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهَا شَيْئًا حَتَّى تَنْحَرَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
نافع (رح) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے کہ احرام والی عو ورت جب حلال ہوجائے تو قصر کرنے سے پہلے اپنے سر کے بالوں میں کنگھی نہ کرے اور اگر اس کے پاس قربانی کا جانور ہو تو اسے ذبح کرنے سے پہلے قصر نہ کرے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرنے والے ہیں۔ امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا یہی قول ہے۔