hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 57

.

موطأ الامام محمد

57
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ»
نافع ابن عمر (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کیلئے آئے تو وہ غسل کرے۔ (مؤطاء مالک میں یہ روایت کتاب الجمعہ میں مذکور ہے)