hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 56

.

موطأ الامام محمد

56
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُا , قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصِيبُ مِنْ أَهْلِهِ، ثُمَّ يَنَامُ وَلا يَمَسَّ مَاءً، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ، عَادَ وَاغْتَسَلَ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا الْحَدِيثُ أَرْفَقُ بِالنَّاسِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
اسود بن یزید نے حضرت عائشہ (رض) عنہا سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے گھر والوں سے صحبت کرتے پھر سو رہتے اور پانی کو ہاتھ بھی نہ لگاتے پھر اگر رات کے آخری حصہ میں بیدار ہوتے تو دوبارہ صحبت کرتے اور پھر غسل کرتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : اس روایت میں لوگوں کے لیے بہت سہولت ہے اور یہ امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔