hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 574

.

موطأ الامام محمد

574
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مَرِيضٌ فَوَرَّثَهَا عُثْمَانُ مِنْهُ بَعْدَ مَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا.
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کا بیان ہے کہ عبد الرحمن بن عوف (رض) نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ جبکہ وہ بیمار تھے۔ حضرت عثمان (رض) نے عدت گزارنے کے بعد انھیں وارث قرار دے کر ترکہ میں حصہ دلایا۔ ( اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب طلاق المریض میں ذکر کیا ہے)