hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 591

.

موطأ الامام محمد

591
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ «ابْنَةَ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ نُفَيْلٍ طُلِّقَتِ الْبَتَّةَ، فَانْتَقَلَتْ، فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا ابْنُ عُمَرَ»
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ سعید بن زید (رض) کی بیٹی کو طلاق دے دی گئی اور وہ اس گھر سے منتقل ہوگئی تو اس بات کو عبداللہ بن عمر نے ناپسند کیا ( دونوں آثار کو باب ما جاء فی عدۃ المرأۃ میں امام مالک نے ذکر یکا ہے) ۔