hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 597

.

موطأ الامام محمد

597
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، أَنَّ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ سُئِلَ عَنْ عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ؟ فَقَالَ: «لا تُلْبِسُوا عَلَيْنَا فِي دِينِنَا إِنْ تَكُ أَمَةً فَإِنَّ عِدَّتَهَا عِدَّةُ حُرَّةٍ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
رجاء بن حیوہ (رح) نے عمرہ بن عاص (رض) سے روایت کی ہے کہ ان سے ام ولد کی عدت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انھوں نے فرمایا ہمارے دین کے متعلق ہمیں اشتباہ میں مت ڈالو۔ اس کی عدت آزاد عورت کی عدت ہے اگرچہ وہ لونڈی ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور امام ابوحنیفہ اور ابراہیم نخعی رحمہا اللہ اور ہمارے اکثر فقہاء کا یہی قول ہے۔