hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 598

.

موطأ الامام محمد

598
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «الْخَلِيَّةُ وَالْبَرِيَّةُ ثَلاثُ تَطْلِيقَاتٍ كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کہا کرتے تھے کہ خلیہ اور بریہ کے الفاظ میں سے ہر ایک لفظ تین طلاقیں ہیں۔