hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 61

.

موطأ الامام محمد

61
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ لا يَرُوحُ إِلَى الْجُمُعَةِ إِلا اغْتَسَلَ»
نافع نے ابن عمر (رض) کا معمول نقل کیا ہے کہ وہ جمعہ کے لیے غسل کر کے جاتے ۔