hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 617

.

موطأ الامام محمد

617
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أنَّهُ كَانَ «يَدْخُلُ عَلَيْهَا مَنْ أَرْضَعَتْهُ أَخَوَاتُهَا وَبَنَاتُ أَخِيهَا، وَلا يَدْخُلُ عَلَيْهَا مَنْ أَرْضَعَتْهُ نِسَاءُ إِخْوَتِهَا»
قاسم (رح) بیان کرتے ہیں کہ عائشہ صدیقہ (رض) ان کے سامنے ہوتی تھیں جن کو ان کی بھانجیوں اور بھتیجیوں نے دودھ پلایا ہوتا تھا اور ان کے سامنے نہ ہوتی تھیں جنہیں ان کے بھاوجوں نے دودھ پلایا ہوتا تھا۔