hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 618

.

موطأ الامام محمد

618
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ، فَأَرْضَعَتْ إِحْدَاهُمَا غُلامًا، وَالأُخْرَى جَارِيَةً، فَسُئِلَ هَلْ يَتَزَوَّجُ الْغُلامُ الْجَارِيَةَ؟ قَالَ: لا، اللِّقَاحُ وَاحِدٌ
عمرو بن ثرید نے عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل کیا ہے ان سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا گیا۔ جس کے ہاں دو لیویاں ہوں ان میں ایک بیوی ایک ل ڑ کے کو دودھ پلائے اور دوسری بیوی دوسری لڑکی کو دودھ پلائے۔ اس صورت میں کیا اس ل ڑ کے اور اس لڑکی کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے ؟ انھوں نے فرماین نہیں اس لیے کہ دونوں کا باپ ایک ہے۔