hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 619

.

موطأ الامام محمد

619
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُقْبَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّضَاعَةِ؟ فَقَالَ: مَاكَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ مَصَّةً وَاحِدَةً فَهِيَ تُحَرِّمُ، وَمَا كَانَ بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّمَا طَعَامٌ يَأْكُلُهُ.
سعید بن مسیب (رح) سے دریافت کیا کیا کہ رضاعت کا کیا حکم ہے تو انھوں نی فرمایا۔ دو سال کے اندر اگر ایک قطرہ (دودھ) بہی ہو تب بہی وح حرمت کا سبب بن جائے گا۔ اگر دو سال کے بعد ہوگا تو وہ گویا کھانے کی طرح ہے۔ جو اس نے کھالیا ( یعنی اس سے کچھ نہ ہوگا)