hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 653

.

موطأ الامام محمد

653
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ثَوْرُ بْنُ زَيْدٍ الدِّيلِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَبَائِحِ نَصَارَى الْعَرَبِ؟ فَقَالَ: «لا بَأْسَ بِهَا» ، وَتَلا هَذِهِ الآيَةَ: " {وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ} [المائدة: 51] "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ
ابن عباس (رض) سے نصاری عرب کے ذبیحہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو انھوں نے فرمایا۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔ انھوں نے یہ آیت ومن یتولہم منکم فانہ منہم پڑھی۔ کہ جوان سے درستی رکھے وہ ان میں سے ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اس کو اختیار کرتے ہیں۔ یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔