hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 659

.

موطأ الامام محمد

659
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ «لَمْ يَكُنْ يَسْأَلُهُ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِهِ عَقِيقَةً إِلا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ، وَكَانَ يَعِقُّ عَنْ وَلَدِهِ بِشَاةٌ شَاةٍ عَنِ الذَّكَرِ وَالأُنْثَى»
نافع (رح) روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کے گھر والوں سے اگر کوئی عیقہ کے متعلق سوال کرتا تو وہ ضرور عقیقہ کرتے۔ وہ اپنی اولاد کے لیے ایک بکری سے عقیقہ کرتے۔ خواہ لڑکا ہو یا لڑکی۔