hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 658

.

موطأ الامام محمد

658
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْعَقِيقَةِ؟ قَالَ: «لا أُحِبُّ الْعُقُوقَ» ، فَكَأَنَّهُ إِنَّمَا كَرِهَ الاسْمَ، وَقَالَ: «مَنْ وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ فَأَحَبُّ، أَنْ يَنْسُكَ عَنْ وَلَدِهِ فَلْيَفْعَلْ»
زید بن اسلم نے بنی ضمرہ کے ایک شخص سے اور اس نے اپنے والد کی وساطت سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ بات نقل کی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا میں عقوق کو پسند نہیں کرتا۔ گویا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس نام کو پسند نہیں فرمایا۔ اور فرمایا جس کے ہاں بچہ پیدا ہو میں پسند کرتا ہوں کہ وہ اپنے بچہ کی طرف سے قربانی کرے۔