hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 68

.

موطأ الامام محمد

68
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كَانَ النَّاسُ عُمَّالَ أَنْفُسِهِمْ، فَكَانُوا يَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَاتِهِمْ، فَكَانَ يُقَالُ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ "
عمرہ رحمہا اللہ نے عائشہ صدیقہ (رض) عنہا سے نقل کیا ہے وہ فرماتی ہیں لوگ محنت مزدوری کرتے تھے اور اسی طرح اپنے میلے کچیلے کپڑوں کے ساتھ نماز جمعہ کے لیے آجاتے تھے۔ اس لیے ان سے کہا جاتا تھا کہ اگر تم غسل کرلیتے تو بہت خوب ہوتا۔