hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 67

.

موطأ الامام محمد

67
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ» مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، أَجَزَأَهُ عَنْ غُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ ".
سفیان ثوری نے منصور کے واسطہ سے مجاہد تابعی (رح) کا قول نقل کیا ہے کہ جس نے جمعہ کے دن طلوع کے بعد غسل کرلیا ۔ اس کا یہ غسل غسل جمعہ کے لیے کفایت کرنے والا ہے۔