hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 690

.

موطأ الامام محمد

690
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ رَجُلا اخْتَلَسَ شَيْئًا فِي زَمَنِ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، فَأَرَادَ مَرْوَانُ قَطْعَ يَدِهِ، فَدَخَلَ عَلَيْهِ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، فَأَخْبَرَهُ أَنَّهُ لا قَطْعَ عَلَيْهِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا قَطْعَ فِي الْمُخْتَلِسِ. وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص مروان بن حکم کے زمانہ میں کجھ اچک کرلے گیا۔ مروان نے اس کا ہاتھ کاٹنا چاہا تو زید بن ثابت (رض) اس کے پاس آئے اور اسے بتلایا کہ اس کا ہاتھ نہ کاٹا جائے گا۔ ( اس اثر کو امام مالک نے باب ما لا قطع میں نقل کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ اچکے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے گا۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔