hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 7

.

موطأ الامام محمد

7
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، يَنْبَغِي لِلْمُتَوَضِّئِ أَنْ يَتَمَضْمَضَ ويَسْتَنْثِرَ، وَيَنْبَغِي لَهُ أَيْضًا أَنْ يَسْتَجْمِرَ. وَالاسْتِجَمَارُ: الاسْتِنْجَاءُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ
ابو ادریس خولانی نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو وضو کریپ وہ ناک میں پانی لے کر ناک صاف کرے اور جو ڈھیلے استنجاء کے لیے استعمال کرے وہ طاق عدد لے۔
امام محمد کہتے ہیں کہ ہم اسی طرح استدلال کرتے ہیں کہ وضو کرنے والے کو اول پانی لے کر کلی اور پھر ناک صاف کرنی چاہیے اور ڈھیلوں سے استنجاء کرنا مناسب ہے اور استجمار۔ استنجاء کو کہتے ہیں۔ یہی امام ابوحنیفہ کا قول ہے۔