hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 70

.

موطأ الامام محمد

70
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْفِطْرِ، قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: الْغُسْلُ يَوْمَ الْعِيدِ حَسَنٌ وَلَيْسَ بِوَاجِبٍ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع (رح) نے بتلایا کہ عبداللہ بن عمر (رض) عید الفطر کی نماز کے لیے جانے سے پہلے غسل کیا کرتے تھے۔
قول محمد رحمہ یہ ہے : عید کے دنوں میں غسل خوب ہے۔ لازم و واجب نہیں اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔