hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 71

.

موطأ الامام محمد

71
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ , أَنَّهُ أَقْبَلَ هُوَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ مِنَ الْجُرْفِ، حَتَّى إِذَا كَانَ بِالْمِرْبَدِ، نَزَلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَتَيَمَّمَ صَعِيدًا طَيِّبًا، فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى
نافع کہتے ہیں کہ میں اور عبداللہ بن عمر مقام جرف سے واپس آئے۔ جب ہم مربد کے مقام پر پہنچے تو عبداللہ سواری سے اترے اور انھوں نے پاک مٹی پر تیمم کیا۔ پس اپنے چہرے اور دونوں ہاتھوں پر کہنیوں سمیت اس مٹی کو مَل لیا۔ پھر نماز ادا کی۔ (اس اثر کو مؤطا مالک باب العمل فی التیمم میں ذکر کیا گیا ہے)