hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 709

.

موطأ الامام محمد

709
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ثَوْرُ بْنُ زَيْدٍ الدِّيلِيُّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ اسْتَشَارَ فِي الْخَمْرِ يَشْرَبُهَا الرَّجُلُ، فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: أَرَى أَنْ تَضْرِبَهُ ثَمَانِينَ، فَإِنَّهُ إِذَا شَرِبَهَا سَكِرَ، وَإِذَا سَكِرَ هَذَى، وَإِذَا هَذَى افْتَرَى "، أَوْ كَمَا قَالَ. فجَلَدَ عُمَرُ فِي الْخَمْرِ ثَمَانِينَ
ثور بن زید دیلی بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے کسی شخص کے شراب پینے کی حد کے متعلق مشہورہ کیا تو حضرت علی (رض) نے ان سے کہا میری رائے یہ ہے کہ اس کو اسی کوڑے مارے جائیں۔ کیونکہ وہ شراب پیئے : ا تو نشہ ہوگا بدمست ہو کر جو منہ میں آئے گا بگ دے گا۔ تہمت لگائے گا یا آپ نے اسی کے مشابہ الافظ استعمال فرمائے۔ چنانچہ حضرت عمر (رض) نے شراب کی حد میں اس کو اس کوڑے لگوائے۔ ( ان دونوں آثار کو امام مالک (رح) نے باب الحد فی الخمر میں ذکر کیا ہے)