hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 708

.

موطأ الامام محمد

708
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، أَخْبَرَهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: إِنِّي وَجَدْتُ مِنْ فُلانٍ رِيحَ شَرَابٍ، فَسَأَلْتُهُ، فَزَعَمَ أَنَّهُ شَرِبَ طِلاءً، وَأَنَا سَائِلٌ عَنْهُ، فَإِنْ كَانَ يُسْكِرُ جَلَدْتُهُ الْحَدَّ، فَجَلَدَهُ الْحَدَّ
سائب بن یزید (رح) نے بیان کیا کہ حضرت عمر (رض) ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا میں فلان کے منہ سے شراب کی بو محسوس کرتا ہوں۔ میں نے اس سے دریافت کیا تو اس نے کہاں ہاں ! میں نے طلاء (انگور کا مشروب) پیا ہے۔ اب میں اس کے متعلق دریافت کرتا ہوں۔ کہ اگر اس میں نشہ ہے تو میں اسے کوڑے ماروں گا۔ چنانچہ (طلاء کے متعلق نشہ تصدیق ہوگئی) تو اس پر آپ نے شراب کی حد جاری کی۔