hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 711

.

موطأ الامام محمد

711
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْغُبَيْرَاءِ؟ فَقَالَ: «لا خَيْرَ فِيهَا، وَنَهَى عَنْهَا» ، فَسَأَلْتُ زَيْدًا مَا الْغُبَيْرَاءُ؟ فَقَالَ: السُّكُرْكَةُ
عطاء بن یسار (رح) نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے غبیراء (جوار کی شراب ) کے متعلق سوال کیا کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس میں کوئی خیر نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ممانعت فرمائی۔ میں نے زید ابن سلم (رح) سے دریافت کیا کہ غبیراء کیا ہے۔ انھوں کہا وہ سکر کہ ( جوار کی شراب) ہے۔ ان دونوں آثار کو امام مالک نے باب تحریم الخمر میں ذکر کیا ہے۔