hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 721

.

موطأ الامام محمد

721
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَرَضَ لِلْجَدِّ الَّذِي يَفْرِضُ لَهُ النَّاسُ الْيَوْمَ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ فِي الْجَدِّ، وَهُوَ قَوْلُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، وَبِهِ يَقُولُ الْعَامَّةُ، وَأَمَّا أَبُو حَنِيفَةَ، فَإِنَّهُ كَانَ يَأْخُذُ فِي الْجَدِّ بِقَوْلِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، فَلا يُوَرِّثُ الإِخْوَةَ مَعَهُ شَيْئًا
قبصہ بن ذویب سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے دادا کو اتنا ترکہ دلایا جتنا آج لوگ دیتے ہیں۔ ( اس اثر کو امام مالک نے ابب میراث الجد میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : دادا کے متعلق ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی زید بن ثابت (رض) کا قول بھی ہے۔ اور ہمارے عام فقہاء اسی طرف گئے ہیں۔ مگر اما ابوحنیفہ (رح) عنہ دادا کے سلسلہ میں حضرت ابوبکر صدیق اور ابن عباس ر ضی اللہ عنہما کے قول کو اختیار کرتے ہیں۔ وہ دادا کی موجودگی میں بھا ائی کو کچھ بھی وراثت نہیں دلاتے۔