hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 724

.

موطأ الامام محمد

724
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَنْظَلَةَ بْنِ عَجْلانَ الزُّرَقِيِّ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، عَنْ مَوْلًى لِقُرَيْشٍ كَانَ قَدِيمًا يُقَالُ لَهُ ابْنُ مِرْسٍ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَلَمَّا صَلَّى صَلاةَ الظُّهْرِ قَالَ: يَا يَرْفَأُ، هَلُمَّ ذَلِكَ الْكِتَابَ لِكِتَابٍ كَانَ كَتَبَهُ فِي شَأْنِ الْعَمَّةِ يُسْأَلُ عَنْهُ، وَيَسْتَخْبِرُ اللَّهَ، هَلْ لَهَا مِنْ شَيْءٍ؟ فَأَتَى بِهِ يَرْفَأُ، ثُمَّ دَعَا بِتَوْرٍ فِيهِ مَاءٌ أَوْ قَدَحٍ، فَمَحَا ذَلِكَ الْكِتَابَ فِيهِ، ثُمَّ قَالَ: لَوْ رَضِيَكِ اللَّهُ أَقَرَّكِ، لَوْ رَضِيَكِ اللَّهُ أَقَرَّكِ
عبد الرحمن بن حنظلہ بن عجلان زرقی نے بیان کیا کہ مجھے قریش کے ایک ضعیف العمر آزاد کردہ غلام ابن مرسی نے بتلایا کہ میں حضرت عمر (رض) کے پاس بیٹھا تھا۔ جب کہ آپ ظہر کی نماز پڑھ چکے تھے تو آپ نے اپنے خادم یرفاء کو فرمایا۔ اے یرفاء وہ کتاب لے آؤ۔ وہ ترحیر يپ نے پھوپھی کی ورثات کے سلسلہ میں تحریر کی تھے۔ تکہ اس کے متعلق لوگوں سے یاستفسار کریں۔ اور اللہ تعالیٰ سے استخارہ کریں کہ کیا پھوپھی کا کچھ حصہ بنتا ہے یا نہیں ؟ یرفاء وہ کتاب اٹھالائے پھر آپ نے پانی کا ایک تھال منگوایا اور اس سے اس کتاب پر لکھی تحریر کو دھوڈالا۔ پھر فرمایا اللہ تعالیٰ کی رضا ہوتی تو تیرا حصہ قائم کردیتا۔ اگر اللہ تعالیٰ کی رضا ہوتی تو تیرا حصہ نہ مٹاتا۔ (یہ اثر امام مالک نے الفاظ کے کچھ فرق کے ساتھ باب ما جاء فی العمہ میں ذکر کیا ہے)