hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 725

.

موطأ الامام محمد

725
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لا تَقْسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا، مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمَئُونَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ»
اعرج (رح) ابوہریرہ (رض) سے نقل کرتے ہیں۔ کہ میری وراثت ایک ایک دینار کی صورت تقتسیم نہ ہوگی جو میں نے اپنے بعد چھوڑا اس میں سے میری ازواج کے خرچہ جات اور عمال کی تنخواہوں کے علاوہ جو کچھ ہے وہ صدقہ ہے۔ ( ان دونوں روایات کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی ترکۃ النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں ذکر کیا ہے)