hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 73

.

موطأ الامام محمد

73
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ يَسْأَلُهَا هَلْ يُبَاشِرُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَتْ: لِتَشُدَّ إِزْارَهَا عَلَى أَسْفَلِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرْهَا إِنْ شَاءَ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ بِذَلِكَ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر (رض) نے ام المؤمنین عائشہ (رض) عنہا کے پاس ایک آدمی بھیج کر سوال کیا۔ ایام حیض میں مرد اپنی عورت کے ساتھ ہم آغوشی کرسکتا ہے ؟ عائشہ (رض) عنہا نے جواب دیا کہ عورت اپنے نیچے اپنے پہننے کی چیز کو مضبوطی سے باندھ لے پھر مرد اگر چاہیے تو اس سے ہم آغوشی کرسکتا ہے۔ (یہ اثر باب ما یحل للرجل میں مؤطا امام مالک میں مذکور ہے)
قول محمد (رح) ہمارا یہی معمول بہا ہے اور امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا یہی مختار ہے)