hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 736

.

موطأ الامام محمد

736
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهِ بِإِطْعَامِ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ، لِكُلِّ إِنْسانٍ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ، وَكَانَ يُعْتِقُ الْجَوَارِيَ إِذَا وَكَّدَ فِي الْيَمِينِ "
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) عنہما سے نقل کیا کہ وہ اپنی قسم کے کفارہ میں دس مساکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ ہر مسکین کو ایک مد جو عنایت کرتے اور جب ایک قسم کو بار بار کہتے تو لونڈیاں آزاد کرتی تھے۔