hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 737

.

موطأ الامام محمد

737
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ إِذَا أَعْطَوُا الْمَسَاكِينَ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ أَعْطَوْا مُدًّا مِنْ حِنْطَةٍ بِالْمُدِّ الأَصْغَرِ، وَرَأَوْا أَنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُمْ
سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو دیکھا ہے کہ جب وہ قسم کا کفارہ دیتے ہیں تو ہر مسکین کو ایک ایک مد گندم سے دیتے اور چھوٹے مد سے دیتے اور اس کو کافی سمجھتے تھے