hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 740

.

موطأ الامام محمد

740
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ، عَنْ يَرْفَأَ غُلَامِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ لَهُ: " إِنَّ عَلَيَّ أَمْرًا مِنْ أَمْرِ النَّاسِ جَسِيمًا، فَإِذَا رَأَيْتَنِي قَدْ حَلَفْتُ عَلَى شَيْءٍ، فَأَطْعِمْ عَنِّي عَشَرَةَ مَسَاكِينَ، كُلُّ مِسْكِينٍ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ
یسار بن نمیر نے حضرت عمر (رض) کے آزادہ غلام یرفاء سے نقل کیا کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا۔ مجھ پر لوگوں کی اہم ذمہ داریاں ہیں۔ جب تم دیکھو کہ میں نے کسی چیز کے لیے قسم کھائی تو میری طرف سے دس مساکین کو کھانا کھلا دینا۔ اس طرح کہ ہر مسکین کو نصف صاع گندم ملے۔