hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 739

.

موطأ الامام محمد

739
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، عَنْ يَرْفَأَ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: يَا يَرْفَأُ، إِنِّي أَنْزَلْتُ مَالَ اللَّهِ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ مَالِ الْيَتِيمِ، إِنِ احْتَجْتُ أَخَذْتُ مِنْهُ، فَإِذَا أَيْسَرْتُ رَدَدْتُهُ، وَإِنِ اسْتَغْنَيْتُ اسْتَعْفَفْتُ، وَإِنِّي قَدْ وُلِّيتُ مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ أَمْرًا عَظِيمًا، فَإِذَا أَنْتَ سَمِعْتَنِي أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ، فَلَمْ أَمْضِهَا، فَأَطْعِمْ عَنِّي عَشَرَةَ مَسَاكِينَ خَمْسَةَ أَصْوُعٍ بُرٍّ، بَيْنَ كُلِّ مِسْكِينَيْنِ صَاعٌ
ابو اسحاق سبیعی (رح) نے عمر (رض) کے آزاد کردہ غلام یرفا سے نقل کیا کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا۔ اے یرفراء میں اپنے مال کو یتیم کے مال کی طرح خیال کرتا ہوں۔ اگر مجھے ضرورت ہوتی ہے تو اس میں ضرور ل ے لیتا ہوں۔ پھڑ جب خوشحالی آجاتی ہے تو دے دیتا ہوں۔ اگر میں غنی ہوتا ہوں تو اس سے بھی بچتا ہوں۔ مسلمانوں کی عظیم ذمہ داریاں میرے سپرد ہیں۔ پس اگر تم مجھے قسم کھاتے ہوئے سنو اور میں اسے پورا نہ کرسکوں تو میری طریف سے تم دس مساکین کو کھانا کھلا دینا یای پانچ صاح گندم اس طرح سے دینا کہ ہر مسکین کو نصف صاع ملے۔