hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 743

.

موطأ الامام محمد

743
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمَّتِهِ، أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ عَنْ جَدَّتِهِ، أَنَّهَا كَانَت جَعَلَتْ عَلَيْهَا مَشْيًا إِلَى مَسْجِدِ قُبَاءَ، فَمَاتَتْ، وَلَمْ تَقْضِهِ، فَأَفْتَى ابْنُ عَبَّاسٍ ابْنَتَهَا أَنْ تَمْشِيَ عَنْهَا "
عبداللہ بن ابی بکر کی دادی نے مسجد قباء تک پیدل جانے کی نذر مانی تہی لیکن وہ فوت ہوگئیں۔ اور اپنی نذر پوری نہ کرسکیں۔ ابن عباس (رض) نے ان کی لڑکی کو فرمایا کہ ماں کی طرف سے قبا تک پیدل چلی جا۔
(اس روایت کو امام مالک (رح) نے ما یجب من النذور فی المشی میں ذکر کیا ہے)