hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 755

.

موطأ الامام محمد

755
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: «لَغْوُ الْيَمِينِ قَوْلُ الإِنْسَانِ لا وَاللَّهِ، وَبَلَى وَاللَّهِ، وَبَلَى وَاللَّهِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، اللَّغْوُ مَا حَلَفَ عَلَيْهِ الرَّجُلُ أَنَّهُ حَقٌّ، فَاسْتَبَانَ لَهُ بَعْدُ أَنَّهُ عَلَى غَيْرِ ذَلِكَ، فَهَذَا مِنَ اللَّغْوِ عِنْدَنَا
عروہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) عنہا نے فرمایا لغو قسم یہ ہے کہ انسان بات بات پر قسم کھائے۔ واللہ، باللہ، بلی واللہ کہتا پھرے۔ (اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب اللغو فی الیمین میں ذکر کیا ہے) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ کہ آدمی کسی بابت کو درست سمجھ کر قسم کھائے پھر بعد میں معلوم ہو کہ ہحق اس کے خلاف تھا۔ د تو ہمارے ہاں یہ یمین لغو ہے۔