hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 758

.

موطأ الامام محمد

758
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهَا، نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ»
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فروخت کرنے والے اور خریدار دونوں کو پھلوں کے فروخت کرنے سے منع فرمایا دیا جب تک کہ پھل پختہ یا اس کا فا ائدہ ظاہر نہ ہو۔ ( اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب النہی عن بیع الثماء میں ذکر کیا ہے) ۔