hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 760

.

موطأ الامام محمد

760
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّهُ كَانَ لا يَبِيعُ ثِمَارَهُ حَتَّى يَطْلُعَ الثُّرَيَّا يَعْنِي بَيْعَ النَّخْلِ "
خارجہ بن زید نے زید بن ثابت (رض) سے نقل کیا وہ اپنا پھل فروخت نہیں کرتے تھے۔ جب تک ثریا ستارہ ظاہر نہ ہوجاتا ۔ ( یہ کھجور کے تیار ہونے کا زمانہ ہے)
(اس اثر کو باب النہی من بیع الثمار میں ذکر کیا گیا ہے)