hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 763

.

موطأ الامام محمد

763
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا رَبِيعَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَبِيعُ وَيَسْتَثْنِي مِنْهَا. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ بِأَنْ يَبِيعَ الرَّجُلُ ثَمَرَهُ وَيَسْتَثْنِيَ بَعْضَهُ، إِذَا اسْتَثْنَى شَيْئًا مِنْ جُمْلَتِهِ رُبْعًا أَوْ خُمْسًا أَوْ سُدْسًا.
قاسم بن محمد (رح) اپنا پھل فروخت کرتے اور اس میں سے مستثنی کرلیتے تھے۔ ( ان تینوں آثارکو امام مالک باب ما یجوز من استثناء الثمر میں لائے ہیں) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی آدمی اپنا باغ فروخت کرے اور اس میں سے کچھ مستثنی کرلے بشطی کہ اس کی مقدار معلوم ہو۔ کہ مجمو عہ میں سے چوتھا یا پانچواں یا چھٹا وغیرہ مستثنی ہوگا۔