hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 775

.

موطأ الامام محمد

775
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لا رِبَا فِي الْحَيَوَانِ، وَإِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْحَيَوَانِ عَنْ ثَلاثٍ: عَنِ الْمَضَامِينِ وَالْمَلاقِيحِ، وَحَبَلِ الْحَبَلَةِ. وَالْمَضَامِينُ مَا فِي بُطُونِ إِنَاثِ الْإِبِلِ، وَالَمَلَاقِيحُ مَا فِي ظُهُورِ الْجِمَالِ
سعید بن المسیب فرماتے تھے کہ حیوان میں ربوا نہیں۔ البتہ حیوانات میں تین قسم کی بیوع سے منع کیا گیا ۔ نمبر ١ مضامین۔ نمبر ٢ ملاقیح۔ نمبر ٣ حبل الحبلۃ
مضامین : وہ بچے جو ابھی اونٹنی کے پیٹ میں ہیں۔
ملاقیح : وہ بچے جو ابہی اونٹ کے پشت میں ہیں۔
حبل الحبلہ : اس شرط پر اونٹ کی فروخت کی جائے کہ جب اس کا بچہ ہوگا اور پھر اس بچے کا بچہ ہوگا تو تب قیمت ادا کروں گا۔