hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 781

.

موطأ الامام محمد

781
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: وَكَانَ مِنْ مَيْسِرِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ بَيْعُ اللَّحْمِ بِالشَّاةِ وَالشَّاتَيْنِ
سعید بن المسیب فرماتے تھے کہ گوشت کو ایک یا دو بکریوں کے عوض خریدو فروخت کرنا دور جاہلیت کا جوا ہے۔ ( اس اثر کو باب بیع الحیوان باللحم میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے)