hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 794

.

موطأ الامام محمد

794
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرٍ، أَهْدَى لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ جَارِيَةً مِنَ الْبَصْرَةِ وَلَهَا زَوْجٌ، فَقَالَ عُثْمَانَ: «لَنْ أَقْرَبَهَا حَتَّى يُفَارِقَهَا زَوْجُهَا، فَأَرْضَى ابْنُ عَامِرٍ زَوْجَهَا، فَفَارَقَهَا»
ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عامر (رض) نے حضرت عثمان ر ضی اللہ عنہ کو بصرہ کی ایک لونڈی بطرو ہدیہ دی جس کا شوہر بہی تھا۔ حضرت عثمان (رض) نے فرمایا میں اس کے پاس کبھی نہ جاؤں گا جب تک اس کا شوہر اسے چھوڑ نہ دے۔ ابن عامر (رض) نے اس کے شوہر کو راضی کرکلیا۔ اس نے لوندی کو چھوڑ دیا۔ ان دونوں آثار کو امام مالک (رح) نے باب النہی عن ان یطأ الرجل ولیدۃ وہلہا زود میں ذکر کیا ہے)