hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 793

.

موطأ الامام محمد

793
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ «اشْتَرَى مِنْ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ جَارِيَةً، فَوَجَدَهَا ذَاتَ زَوْجٍ فَرَدَّهَا» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا يَكُونُ بَيْعُهَا طَلاقَهَا، فَإِذَا كَانَتْ ذَاتَ زَوْجٍ فَهَذَا عَيْبٌ تُرَدُّ بِهِ. وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ابو سلمہ بن عبدالرحمن (رح) نے بیان کیا کہ عبد الرحمن بن عوف (رض) نے عاصم بن عدی (رض) سے ایک لونڈی خریدی۔ جب ان کو معلوم ہوا کہ اس کا شوہر ہے تو اسے واپس کردیا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ اس لونڈی کی فروخت طلاق کے قائم مقام نہ ہوگی۔ جب کہ وہ شوہر والی ہو۔ تو گویا یہ عیب ہے جس کی وجہ سے اسے واپس کردیا جائے گا۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔