hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 80

.

موطأ الامام محمد

80
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ وَهُوَ قَاعِدٌ فَلا يَتَوَضَّأُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ فِي الْوَجْهَيْنِ جَمِيعًا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع رحمہ نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر بیٹھے بیٹھے سو جاتے تھے پھر وہ وضو نہ کرتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم دونوں صورتوں میں ابن عمر (رض) کے قول پر عمل پیرا ہیں اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی مسلک ہے