hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 800

.

موطأ الامام محمد

800
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، «اشْتَرَى رَاحِلَةً بِأَرْبَعَةِ أَبْعِرَةٍ مَضْمُونَةٍ عَلَيْهِ، يُوَفِّيَهَا إِيَّاهُ بِالرَّبَذَةِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: بَلَغَنَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ خِلافُ هَذَا
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) کے متعلق نقل کیا کہ انھوں نے ایک اونٹنی چار اونٹوں کے بدلے خریدی اور یہ شرط لگائی کہ وہ اس اونٹنی کو ربذہ پہنچادے گا۔ ( ان دونوں آثار کو باب ملا یجوز من بیع الحیوان بعضہ ببعض میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمیں علی مرتضی (رض) کا قول اس کے اخلاف پہنچا ہے جو درج ذیل ہے۔