hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 801

.

موطأ الامام محمد

801
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذُؤَيْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ أَبِي حَسَنٍ الْبَزَّارِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ، «أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْبَعِيرِ بِالْبَعِيرَيْنِ إِلَى أَجَلٍ، وَالشَّاةِ بِالشَّاتَيْنِ إِلَى أَجَلٍ» وَبَلَغَنَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً» فَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
حسن بزار نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک صحابی (رض) سے نقل کیا کہ علی مرتضی (رض) نے ایک اونٹ کو دو اونٹوں کے عوض اور ایک بکری کو دو بکریوں کے عوض ادھار فروخت کرنے سے منع فرمایا اور ہمیں معلوم ہوا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حیوان کو حیوان کے بدلے ادہار فروخت کرنے سے منع فرمایا۔ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے فقہاء عام کا قول ہے۔