hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 818

.

موطأ الامام محمد

818
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: لا رِبَا إِلا فِي ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ أَوْ مَا يُكَالُ أَوْ يُوزَنُ مِمَّا يُوكَلُ أَوْ يُشْرَبُ. قَالَ مُحَمَّدٌ: إِذَا كَانَ مَا يُكَالُ مِنْ صِنْفٍ وَاحِدٍ، أَوْ كَانَ مَا يُوزَنُ مِنْ صِنْفٍ وَاحِدٍ، فَهُوَ مَكْرُوهٌ أَيْضًا، إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، يَدًا بِيَدٍ، بِمَنْزِلَةِ الَّذِي يُؤْكَلُ وَيُشْرَبُ، وَهُوَ قَوْلُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، وَأَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ابو الزناد نے سعید ابن المسیب (رح) کو کہتے سنا کہ سود صرف سوے چاندی یا کھانے پینے کی ان اشیاء میں ہے جو تول کر یا ماپ کر فروخت کی جائیں ۔
قول محمد (رح) یہ ہیگ کہ جو چیز مکیلی یا موزونی ہو اور وہ ایک ہی جنس سے ہو اس میں برابر برابر اور دست بدست کے علاوہ ناجائز ہے۔ کیونکہ وہ بھی کھانے پینے کی اشیاء کی طرح ہے۔ یہی ابراہیم نخعی (رح) اور امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔