hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 821

.

موطأ الامام محمد

821
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ رَجُلٍ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ رَجُلٍ يَشْتَرِي طَعَامًا مِنَ الْجَارِ بِدِينَارٍ وَنِصْفِ دِرْهَمٍ، أَيُعْطِيهِ دِينَارًا وَنِصْفَ دِرْهَمٍ طَعَامًا؟ قَالَ: لا، وَلَكِنْ يُعْطِيهِ دِينَارًا وَدِرْهَمًا، وَيَرُدُّ عَلَيْهِ الْبَائِعُ نِصْفَ دِرْهَمٍ طَعَامًا. قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا الْوَجْهُ أَحَبُّ إِلَيْنَا، وَالْوَجْهُ الآخَرُ يَجُوزُ أَيْضًا إِذَا لَمْ يُعْطِهِ مِنَ الطَّعَامِ الَّذِي اشْتَرَى أَقَلَّ مِمَّا يُصِيبُ نِصْفُ الدِّرْهَمِ مِنْهُ فِي الْبَيْعِ الأَوَّلِ، فَإِنْ أَعْطَاهُ مِنْهُ أَقَلَّ مِمَّا يُصِيبُ نِصْفُ الدِّرْهَمِ مِنْهُ فِي الْبَيْعِ الأَوَّلِ، لَمْ يَجُزْ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ایک آدمی نے سعید المسیب سے سوال کیا جو شخص مقام جار ر میں ایک دینا اور نصف درہم کا غلہ لے تو کیا وہ اسے ایک دینا اور درہم طعام کے بدلے دے سکتا ہے انھوں نے کہا نہیں۔ لیکن وہ اس کو ایک دینار اور درہیم دے دے اور فروخت کرنے والا اس کو نصف درہم کے مطابق طعام لوٹادے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : یہ صورت ہمارے ہاں سب سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ اور دوسری صورت بھی جائز ہے۔ کہ جب غلہ سے جو نصف درہم کے بدلے خریدا تھا اسی نرخ سے یہ بہی نصف درہم کا غلہ دے دے۔ بشرطیکہ کم نہ ہو۔ اگر پہلے نرخ سے کم ہے تو جائز نہیں۔ امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء رحمہم اللہ کا یہی قول ہے۔