hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 842

.

موطأ الامام محمد

842
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: مَنْ أَعْتَقَ وَلِيدَةً عَنْ دُبُرٍ مِنْهُ، فَإِنَّ لَهُ أَنْ يَطَأَهَا وَأَنْ يُزَوِّجَهَا، وَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَبِيعَهَا، وَلا أَنْ يَهَبَهَا، وَوَلَدُهَا بِمَنْزِلَتِهَا. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ سعید بن المسیب (رح) کہا کرتے تھے کہ جو شخص اپنی کنیز کو مدبر کی صورت میں آزاد کردے تو اس سے اس کا مباشرت کرنا یا کسی اور سے اس کا نکاح کردینا جائز ہے۔ لیکن اسے فروخت کرنے یا ہبہ کرنے کا حق نہیں ہے۔ اور اس کا لڑکا بھی اسی طی طرح ہے (اس اثر کو امام مالک (رح) باب مس الرجل ولیدتہ میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو مختار قرار دیتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔