hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 867

.

موطأ الامام محمد

867
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ امْرَأَةً مَقْتُولَةً، فَأَنْكَرَ ذَلِكَ، وَنَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا يَنْبَغِي أَنْ يُقْتَلَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْمَغَازِي امْرَأَةٌ، وَلا شَيْخٌ فَانٍ، إِلا أَنْ تُقَاتِلَ الْمَرْأَةُ فَتُقْتَلَ
نافع (رح) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی غزوہ میں ایک عورت کو مقتول پایا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات کو ناپسند کیا۔ بچوں اور عورتوں کے قتل سے منع فرمایا۔ اس روایت کو باب النہی عن قتل النساء و الولدان میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ کہ غزوات میں عورتوں ، بچوں اور قریب المرگ بوڑھوں کا قتل جائز نہیں۔ البتہ اگر کوئی عورت جنگ کرے تو اس کا قتل جائز ہے۔