hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 866

.

موطأ الامام محمد

866
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: أَلا أُخْبِرُكُمْ، أَوْ أُحَدِّثُكُمْ، أَوْ أُحَدِّثُكُمْ بِخَيْرٍ مِنْ كَثِيرٍ مِنَ الصَّلاةِ وَالصَّدَقَةِ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: إِصْلاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ، وَإِيَّاكُمْ وَالْبِغْضَةَ، فَإِنَّمَا هِيَ الْحَالِقَةُ.
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ انھوں نے سعید بن المسیب (رح) کو یہ کہتے ہوئے سنا کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتلادوں۔ جو نماز اور صدقہ سے بہتر ہے ؟ لوگوں نے کہا۔ جی ہاں۔ آپ نے فرمایا دو آدمیوں میں صلح کرانا۔ بغض سے بچنا کیونکہ یہ مونڈنے والا ہے۔ (یعنی نیکیوں کو بالوں کی طرح جڑ سے ختم کردیتا ہے)